Monday, 18 April 2016

میں ہوں پاکستان

میں ہوں پاکستان- پاکستان کچھ کہنا چاہتا ہے اُن لوگوں سے جو کہتے ہیں پاکستان میں سوائے دہشت گردی، تشدد اور بحران کے کچھ نہیں، پاکستان بتاتا ہے ًمیرے پاس تو بہت کچھ ہے آپ کو دکھائی نہیں دیتا۔ یہ ویڈیو دیکھیں اور اتنا شیئر کریں کہ اُن 
لوگوں کے منہ بند ہو جائیں جو کہتے ہیں پاکستان میں کیا ہے؟؟؟


No comments:

Post a Comment